شام کے صوبہ رقہ کے تل ابیاد میں ایک کار میں زوردار دھماکہ ہوا۔
اس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔
شام کے صوبہ رقہ کے تل ابیاد میں ایک کار میں زوردار دھماکہ ہوا۔
اس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔
ذرائع نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا ہے کہ 'ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ ترکی کی سرحد کے قریب واقع تل ابیاد شہر میں ایک کار میں ہوا تھا'۔
مزید پڑھیں: ترکی: تاریخی عمارت ایا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کرنے کی تیاری
اس کے علاوہ سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مڈبھیڑ کے دوران متعدد عسکریت پسند ہلاک اور دو عام شہری بھی مارے گئے۔