ای بی سی آئی نیوز چینل کے مطابق عسکریت پسندوں نے طرابلس کی بندرگاہ والے علاقے میں فوج اور پولیس کی گشتی پارٹی پر فائرنگ کی جس کے سبب ایک فوجی کی موت ہوگئی اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔
لبنان: عسکریت پسندوں کا حملہ، ایک ہلاک، متعدد زخمی - طرابلس میں عسکریت پسند
شمالی لبنان کے طرابلس میں عسکریت پسندوں کے ایک گروپ نے فوج کی گشتی پارٹی اور پولیس افسران پر تین بار حملے کئے جس کے سبب ایک فوجی کی موت اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا نے یہ اطلاع دی ہے۔
Lebanon
مسلح افواج نے اگرچہ ابھی تک سرکاری طور پر اپنے افسر کی موت کی تصدیق نہیں کی ہے۔