اسرائیلی فوج کے ایک بیان کے مطابق 'ایک راکٹ کو آئرن ڈوم میزائیل ڈفینس سسٹم کی مدد سے تلف کیا گیا جبکہ دوسرا راکٹ کھلے میدان میں جاگرا'۔
فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات ابھی جاری ہے۔ کسی بھی تنظیم نے اب تک ذمے داری نہیں لی ہے۔

اس سے قبل 2 برس پہلے بھی اسرائیل میں راکٹ حملے کی خبر آئی تھی جو بعد میں جعلی ثابت ہوئی۔
واضح رہے کہ سنہ 2014 جب سے اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی پر فوجی کاروائی کی، اس کے بعد سے اسرائیل کے حدود میں کسی قسم کے راکٹ نہیں داغے گئے۔