اسرائیلی پارلیمینٹ کے اسپیکر بینی گانٹز نے بدھ کے روز اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
اسرائیل کے سابق فوجی سربراہ گانٹز کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے باضابطہ طور پر کنیسٹ (پارلیمان) کے اسپیکر کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ 'یہ قدم نیتن یاہو اور گانٹز کی نئی اتحادی حکومت تشکیل دینے سے دو دن قبل اٹھایا گیا ہے۔ اس حکومت کی قیادت نیتن یاہو کی دائیں بازو کی لیکوڈ پارٹی اور گانٹز کی اعتدال پسند بلیو اور وائٹ پارٹی کی کرے گی'۔
اس معاہدے کے تحت نیتن یاہو، کم از کم 18 ماہ کے لیے وزیر اعظم رہیں گے جس کے بعد گانٹز کمان سنبھالیں گے۔