اسرائیلی داخلی سلامتی ایجنسی کے سربراہ ناداؤ ارگمن نے دعویٰ کیا کہ سنہ 2019 کے دوران اسرائیل میں سینکڑوں دہشت گرد انہ حملوں کو ناکام کیا۔
ارگمن نے پیر کو کہا کہ اسرائیل کی سیکورٹی ایجنسی نے دس خودکش حملوں چار اغوا اور 300 سے زیادہ فائرنگ کے حملوں سمیت کل 560 دہشت گردانہ حملوں کو ناکام کیا ہے۔