اردو

urdu

ETV Bharat / international

اسرائیل نے مصر میں پہلی خاتون سفیر مقرر کیا

مانا جا رہا ہے کہ اس تقری سے دونو ں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو تقویت ملے گی۔

اسرائیل نے مصر میں پہلی خاتون سفیر مقرر کیا
اسرائیل نے مصر میں پہلی خاتون سفیر مقرر کیا

By

Published : Jun 8, 2020, 10:52 AM IST

اسرائیل نے تجربہ کار سفارتکار عمیرہ اورون کو مصر میں اپنی پہلی خاتون سفیر مقرر کیا ہے، خاص بات یہ ہے کہ اورون عربی کی بہترین اسپیکر ہیں، انھیں اس عہدے کے لیے 2018 میں ہی منتخب کیا گیا تھا۔

اس سلسلے میں اسرائیلی وزیر خارجہ گابی آشکنازی نے کہا 'حکومت نے مصر میں اسرائیل کی سفیر کے طور پر امیرا اورون کی تقرری کی منظوری دے دی ہے'۔

ترکمانستان میں اورون کی تقرری سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو تقویت ملے گی۔

آپ کو بتا دیں اورون کو ڈیوڈ گروون کی جگہ منتخب کیا گیا ہے جنہوں نے 2019 میں اپنی مدت پوری کی تھی، لیکن حکومت اور وزارت کے مابین اختلافات کے سبب ان کی تقرری میں تاخیر ہوئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details