اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سفارتی تعاون کے لئے جمعرات کو تاریخی سمجھوتے پر دستخط کئے۔ اس سمجھوتے میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
اسرائیل اور یواے ای کے مابین تاریخی سمجھوتہ پر دستخط - اریخی سمجھوتہ پر دستخط
اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نتن یاہو، ابوظہبی کے کراؤنس پرنس شیخ محمد بن زائد اور دونالڈ ٹرمپ کے مابین جمعرات کو فون پر ہوئی بات چیت کے بعد اس سمجھوتے کو منظوری دی گئی ہے۔
صدر ٹرمپ نے ٹوئٹ کر کے اس سمجھوتے کی اطلاع دی۔ اس سمجھوتے کے بعد یو اے ای اور اسرائیل کے مابین ڈپلومیٹ تعلقات کی نئی شروعات ہوگی۔ وائٹ ہاؤس نے اطلاع دی ہے کہ اس سمجھوتے کے سبب اسرائیل نے ویسٹ بینک علاقے میں قبضہ کرنے کا منصوبہ ملتوی کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مغربی ایشیا میں اسرائیل کی موجودگی کو بھی طاقت ملے گی۔
اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نتن یاہو، ابوظہبی کے کراؤنس پرنس شیخ محمد بن زائد اور دونالڈ ٹرمپ کے مابین جمعرات کو فون پر ہوئی بات چیت کے بعد اس سمجھوتے کو منظوری دی گئی ہے۔