اردو

urdu

ETV Bharat / international

فضائی حملے میں آئی ایس کے دو شدت پسند ہلاک - شدت پسند

عراق کے شمالی صوبہ نینویہ میں امریکہ کی قیادت والے اتحاد کے ہوائی حملے میں آئی ایس کے دو شدت پسند مارے گئے۔ اس کی اطلاع عراقی فوج نے دی ۔

ہوائی حملے میں آئی ایس کے دو شدت پسند ہلاک

By

Published : Jul 18, 2019, 10:42 AM IST

عراق کے شمالی صوبہ نینویہ میں امریکہ کی قیادت والے اتحاد کے فضائی حملے میں آئی ایس کے دو شدت پسند مارے گئے۔ اس کی اطلاع عراقی فوج نے دی ۔

مشترکہ مہم کمانڈ کے شعبہ میڈیا نے بیان جاری کر کے کہا کہ نینویہ مہم کمانڈ سے ملنے والی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر فوج نے شام سرحد کے قریب الباز علاقے کا آئی ایس کے غار میں فضائی حملہ کیا۔

اس حملے میں آئی ایس کے دو شدت پسند مارے گئے۔

عراق میں سکیورٹی فورسز اور آئی ایس کے شدت پسندوں کے درمیان آئے دن تصادم ہوتا رہتا ہے جس میں سکیورٹی فورسز، عام شہری سمیت شدت پسند ہلاک ہوتے ہیں۔ عراق کی خانہ جنگی میں اب تک سینکڑوں عام شہری ہلاک ہوئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details