پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے پر مارے گئے چھاپے کے دوران بڑی تعداد میں دھماکہ خیز اشیا اور ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں اور کم سے کم 16 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
مصر میں 16 مشتبہ دہشت گرد ہلاک - مشتبہ دہشت گرد
مصر کے شمالی سینائی علاقے میں پولیس کی تلاشی مہم کے دوران کم از کم 16 مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔
مصر میں 16 مشتبہ دہشت گرد ہلاک
عرب نیوزکی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2013 میں فوج کے ذریعہ صدر محمد مرسی کے اقتدار سے بے دخل کئے جانے کے بعد شمالی سینائی علاقے میں دہشت گردی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔