اردو

urdu

ETV Bharat / international

ایران میں زلزلے کے درمیانی جھٹکے محسوس کیے گئے - ایران کے دارالحکومت تہران میں زلزلہ

ایران کے دارالحکومت تہران میں جمعہ کو زلزلے کے درمیانی سطح کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ایران میں زلزلے کے درمیانی جھٹکے محسوس کیے گئے
ایران میں زلزلے کے درمیانی جھٹکے محسوس کیے گئے

By

Published : Dec 27, 2019, 5:15 PM IST

امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق جنوب مغربی ایران کے بوشیہر نیوکلیائی توانائی پلانٹ سے 50کلومیٹر دور آج ریختر پیمانے میں 5.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

گرین وچ مین ٹائم کے مطابق زلزلہ ایک بج کر 53 منٹ پر آیا۔

اس کا مرکز زمین کی سطح سے 38.3کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

واضح رہے کہ ایران جغرافیائی طور پر اسے خطے میں واقع ہے، جہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔

ایران میں نومبر 2017 میں 7.2 شدت کا زلزلہ آیا تھا، جس میں سینکڑوں لوگوں کی موت ہو گئی تھی اور ہزاروں دیگر زخمی ہو گئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details