اردو

urdu

ETV Bharat / international

وسط مشرقی بحرالکاہل علاقہ میں زلزلہ کے جھٹکے - امریکی جیولوجیکل سروے نے اس کی اطلاع دی

وسط مشرقی بحرالکاہل علاقہ میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

وسط مشرقی بحرالکاہل علاقہ میں زلزلہ کے جھٹکے
وسط مشرقی بحرالکاہل علاقہ میں زلزلہ کے جھٹکے

By

Published : Mar 23, 2020, 10:39 AM IST

امریکی وسط مشرقی بحرالکاہل علاقہ میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریکٹرا سکیل پر اس کی شدت 6.1 درج کی گئی۔امریکی جیولوجیکل سروے نے اس کی اطلاع دی ہے۔

زلزلہ کا مرکز 10 کلومیٹر کی گہرائی میں 4.6851 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 105.0546 ڈگری مغربی طول البلد پر درج کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details