ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے جیولوجیکل سروے کے مطابق آج صبح کے اولین اوقات میں کناڈا کے ہائیڈا کوائی علاقہ میں طوفان کی وجہ سے روزمرہ زندگی میں ہل چل کی کیفیت پیدا ہوی ہے ۔
کینیڈا میں شدید طوفان - 6.2 ریکارڈ
کینیڈا کے ہائیڈا کوائی نامی علاقہ میں طوفان کی شدت کو 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔
Breaking News
کناڈا کے ہائیڈا کوائی نامی علاقہ میں طوفان کی شدت کو 6.2 ریکارڈ کیا گیا۔