جھڑپ کے بعد صدر جوکو ویدودو نے ہنگامی سکیورٹی اجلاس طلب کیا ہے۔
پاپوا پولیس چیف روڈولف البرتھ روڈجا نے بتایا کہ مشتعل ہجوم نے مقامی سرکاری عمارتوں، دکانوں اور گھروں کو نذر آتش کیا اور سڑکوں پر کھڑی متعدد کاروں اور موٹر سائیکلوں کو نذر آتش کردیا۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ پاپوا کے صدر مقام جے پورہ میں ایک اور احتجاج میں کم از کم ایک فوجی اور تین شہری ہلاک ہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ ویمینا میں لگ بھگ 65 شہری زخمی ہوئے اور جے پورہ میں پانچ پولیس افسر شدید زخمی ہوئے۔