اردو

urdu

ETV Bharat / international

آرمی چیف کا دورہ اسرائیل

جنرل ایم ایم نروانے نے آئی ڈی ایف کی یونٹ میں جدید ترین ہتھیاروں کا معائنہ کیا۔

By

Published : Nov 16, 2021, 10:32 AM IST

army chief general naravane israel visit
army chief general naravane israel visit

بھارتی فوج کے سربراہ جنرل ایم ایم نروانے نے پیر کے روز اسرائیل ڈیفنس فورسز (IDF) کے خصوصی آپریشن یونٹ کا دورہ کیا۔ اس دوران آرمی چیف نروانے کو انسداد دہشت گردی آپریشنز کے پہلوؤں سے آگاہ کیا گیا۔

آرمی چیف کا دورہ اسرائیل

بھارتی فوج نے نروانے کے دورے کے بارے میں بتایا کہ انہیں آئی ڈی ایف کے ذریعہ استعمال ہونے والے اہم ہتھیاروں اور آلات کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف کا دورہ اسرائیل
آرمی چیف کا دورہ اسرائیل

فوج نے ٹویٹ کیا کہ چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) جنرل نروانے نے اسرائیل کی دفاعی افواج میں زمینی افواج کے سربراہ میجر جنرل تامیر یادائی سے بات چیت کی اور دو طرفہ فوجی تعاون کے پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔

بھارتی فوج کا ٹویٹ
جنرل ایم ایم نروانے کو گارڈ آف آنر دیا گیا

اس کے علاوہ نروانے کو گارڈ آف آنر بھی دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details