بھارت کے دارالحکومت دہلی میں نریندر مودی کی حلف براداری تقریب کے بعد ابوظہبی میں ابو ظہبی آیل کمپنی کی عمارت پر نریندر مودی، ابوظہبی کے فرمانروا شیخ محمد بن زائد النہیان اور متحدہ عرب امارات کے مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر کی تصاویر لگائی گئیں تھی۔
سرحد پار بھی مودی لہر
دارالحکومت دہلی میں منعقدہ نریندر مودی کی حلف بردای تقریب کے بعد متحدہ عرب امارات میں باہمی تعاون، ملکی سلامتی کے پیغام کے ساتھ ابو ظہبی نیشنل آیل کمپنی کی عمارت پر انکی تصویر آویزاں کی گئی۔
modi
ابوظہبی نیشنل آیل کمپنی کا بھارت کے ساتھ گہرارشتہ ہے۔
مہاراشٹر کے رتناگیری میں بننے والے بھارت کی سب سے بڑی رفائینری اور پیٹرو کیمیکل کمپلیکسسز میں ایے ڈی این او سی کا اہم رول رہیگا۔
Last Updated : May 31, 2019, 3:31 PM IST