اردو

urdu

ETV Bharat / international

عراق کے کووڈ اسپتال میں آتشزدگی

بغداد میں واقع کووڈ اسپتال ابن الخطیب میں ہفتے کی رات آکسیجن سلنڈر میں دھماکہ ہو جانے سے آگ لگ گئی تھی۔ وزیر اعظم مصطفیٰ الخدیمی نے بغداد میں کووڈ اسپتال میں آگ لگنے کے حادثے کی تفتیش ہونے تک اسپتال سربراہ کو حراست میں رکھے جانے کا حکم دیا ہے۔

عراق کے کووڈ اسپتال میں آتشزدگی
عراق کے کووڈ اسپتال میں آتشزدگی

By

Published : Apr 25, 2021, 9:31 PM IST

Updated : Apr 25, 2021, 10:47 PM IST

عراق کے دارالحکومت بغداد میں کووڈ اسپتال میں آگ لگنے کے حادثے میں اموات کی تعداد بڑھ کر 82 ہو گئی ہے جبکہ دیگر 110 زخمی ہو گئے ہیں۔ عراق کا خبر رساں ادارہ آئی این اے نے اتوار کے روز وزارت داخلہ کا حوالہ دیتے ہوئے یہ اطلاع دی۔

عراق کے کووڈ اسپتال میں آتشزدگی

انسانی حقوق پر مقامی ہائی کمیشن کے رکن علی البیاتی نے بتایا کہ 'کووڈ اسپتال میں آگ لگنے کے حادثے میں 58 افراد کی موت ہو چکی ہے'۔

بغداد واقع کووڈ اسپتال ابن الخطیب میں ہفتے کی رات آکسیجن سلنڈر میں دھماکہ ہو جانے سے آگ لگ گئی تھی۔ وزیراعظم مصطفیٰ الخدیمی نے بغداد میں کووڈ اسپتال میں آگ لگنے کے حادثے کی تفتیش ہونے تک اسپتال سربراہ کو حراست میں رکھے جانے کا حکم دیا ہے۔

Last Updated : Apr 25, 2021, 10:47 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details