یہ اطلاع عالمی میڈیا کے مختلف ذرائع نے دی ہے۔
شام میں دھماکے میں 7 کمسن بچے ہلاک
شام کے مشرقی صوبے دیرالزور کے شہر دابلان میں بارودی سرنگ میں دھماکے ہونے سے منگل کو کم از کم سات بچوں کی موت ہو گئی ہے۔
مشرقی شام میں دھماکے میں 7معصوموں کی موت
یہ بارودی سرنگیں آئی ایس کے دہشت گردوں نے شہر پر کنٹرول برقرار رکھنے کیلئے لگائی تھی۔ ان باردي سرنگوں کو ہٹائے جانے کے دوران ان کی زد میں آکر بہت سے شہری بھی مارے جا چکے ہیں۔