اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان: کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 20917 ہو گئی

وزارت کے مطابق اس دوران مزید 12 افراد کی موت کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 369 ہو گئی ہے۔ ملک میں 329 افراد کے صحتیاب ہونے کے بعد، ٹھیک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2171 ہو گئی ہے۔

افغانستان میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 20917 ہو گئی
افغانستان میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 20917 ہو گئی

By

Published : Jun 8, 2020, 10:50 PM IST

افغانستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس (کووِڈ-19) کے 575 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 20917 ہو گئی ہے۔

صحت عامہ کی وزارت نے پیر کو اس کی تصدیق کی۔ وزارت کے مطابق کابل سے سب سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ہیرات سے 151 کیسز سامنے آئے ہیں۔

وزارت کے مطابق اس دوران مزید 12 افراد کی موت کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 369 ہو گئی ہے۔ ملک میں 329 افراد کے صحتیاب ہونے کے بعد، ٹھیک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2171 ہو گئی ہے۔

ملک میں فعال کیسز کی تعداد 18377 ہو گئی ہے۔ ملک میں اب تک کل 48305 سیمپل کا ٹیسٹ کیا جا چکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details