اردو

urdu

ETV Bharat / international

تصادم میں متعدد حوثی باغی ہلاک - rebels

یمن کے جنوبی صوبہ الضالع میں سکیورٹی فورسز نے حوثی باغیوں کے دو حملوں کو ناکام بناتے ہوئے 20 باغیوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں 20 حوثی باغی ہلاک

By

Published : Jul 10, 2019, 2:37 PM IST

حکومت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق حوثی باغیوں نےالضالع شمال میں ضلع قطبہ کے نزدیک فوجی ٹھکانوں میں دراندازی کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دو حملے کیے تھے، جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام کر دیا ۔

کئی گھنٹوں تک جاری رہے تصادم میں 20 حوثی باغی مارے گئے اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔سکیورٹی فورسز نے بتایا کہ تصادم کے دوران قطبہ میں ایک حوثی کمانڈر ابو قاسم ایڈلی کو 12 ساتھیوں سمیت پکڑ لیا گیا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details