کوروناوائرس سےصحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران اس ملک میں 2541 نئے مریضوں کی شفایابی کے ساتھ اب تک مجموعی طور پر 220323 افراد صحت مند ہوچکے ہیں۔
سعودی عرب میں کورونا کے 1968 نئے کیسز - سعودی عرب میں کورونا
سعودی عرب میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے 1968 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے یہاں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 266941 ہوگئی۔ وزارت صحت نے اس بارے میں اطلاع دی۔
سعودی عرب میں کورونا کے 1968 نئے کیسز
دوسری جانب پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 30 مزید افراد کی اموات کے ساتھ ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2733 ہوگئی ہے۔ خیال رہے مملکت سعودی عرب میں وزارت صحت نے کورونا کے پھیلنے سے روکنے کے لئے متعدد اقدامات کیے ہیں۔
Last Updated : Jul 27, 2020, 6:35 PM IST