اردو

urdu

ETV Bharat / international

برطانیہ میں سو سے زائد ہسپتالوں کے قرض معاف - ہستپال کے قرض معاف

حکومت برطانیہ کی جانب سے کوویڈ 19 وبائی امراض کے خلاف لڑنے کے لئےہسپتالوں کی مدد کرنے کا ایک دوسرا طریقہ بھی اختیار کیا ہے۔

برطانیہ میں سو سے زائد ہسپتالوں کے قرض معاف
برطانیہ میں سو سے زائد ہسپتالوں کے قرض معاف

By

Published : Apr 7, 2020, 9:24 PM IST

برطانیہ کی حکومت نے 100 سے زائد این ایچ ایس ہسپتالوں کے 16.48 بلین ڈالر کے قرض معاف کردیئے ہیں۔اس کا مقصد اس وائرس سے نمٹنے کے لئےہسپتالوں کو مالی مدد فراہم کرنا ہے۔ اس کا اعلان انگلینڈ کے محکمہ صحت کے سکریٹری میٹ ہینکوک نے 2 اپریل کو کیا تھا۔اس پیکیج کے تحت ، ہسپتال کوویڈ 19 سے نمٹنے کے لئے ہنگامی خدمات انجام دینے کے لئے درکار فنڈز وصول کرتے رہیں گے۔ ہیناک نے کہا کہ میں این ایچ ایس کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے جو کچھ بھی درکار ہے ، فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہوں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details