یہ اطلاع صحت اور سماجی دیکھ بھال محکمہ نے دی۔ اتوار تک برطانیہ میں کورونا وائرس کے کل 5683 کیس سامنے آئے جو ہفتہ کے مقابلہ 665 زیادہ ہیں۔
برطانیہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 281 ہوئی - 48 افراد کی موت
برطانیہ میں کوروناوائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 48 افراد کی موت ہو گئی جس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 281 تک پہنچ گئی ہے۔
برطانیہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 281 ہوئی
نیشنل ہیلتھ سروس نے لوگوں سے 12 ہفتوں تک گھروں سے نہ نکلنے کی اپیل کی ہے۔اس کے علاوہ شعبہ صحت دیکھ بھال نے لوگوں سے سوشل فاصلہ رکھنے کے لئے بھی کہا ہے۔