ایک اطلاع کے مطابق امریکہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر روسی میزائل تعینات کیے جاتے ہیں تو امریکہ ایف 35 جیٹ طیارے ترکی کو فراہم نہیں کرے گا، اور ترکی کی کمپنیوں کو ایف 35 کے پیچیدہ اور مہنگے اہم پرزہ جات تیار کرنے کے ٹھیکے منسوخ کیے جائیں گے۔
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ٹیم نے ترکی کے ایس -400 معاملے کےخلاف اپنی سخت نا راضگی کا اظہار کیا ہے۔