روس کے خابارووسک علاقے میں ہفتے کے روز ایک نجی طیارہ حادثے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہوگئے۔
روس: طیارہ حادثے میں تین افراد ہلاک - روس
علاقائی ہنگامی خدمات کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ ایل - 4 طیارہ خابارووسک سے 30 کلومیٹر دور پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس حادثے میں تین افراد کی موت ہوگئی۔
sdfsd