اردو

urdu

ETV Bharat / international

برطانیہ میں تقریبا 3 ماہ کے بعد دوبارہ دوکانیں کھلیں گی - لندن

لندن کے ایک مال میں سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ ہینڈ سینیٹائزر ڈسپینسر لگائے گئے ہیں، جبکہ عملہ کی حفاظت کے لیے پلاسٹک اسکرینوں کا استعمال کیا جائے گا۔

df
sdf

By

Published : Jun 15, 2020, 5:33 PM IST

برطانیہ میں لاک ڈاون کے سبب جاری نرمی کے بعد غیر ضروری اشیاء کی دکانوں اور خوردہ فروشوں کے مالکان نے پیر کو دوبارہ اپنی دوکانیں کھولنے کی تیاری کر رکھی ہے۔

ویڈیو

دوکانیں کھلیں گی، لیکن گراہکوں کو حکومت کی جانب سے طے کردہ 2 میٹر کی دوری کے ساتھ سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھنا ہو گا۔

لندن کے ایک مال میں سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ ہینڈ سینیٹائزر ڈسپینسر لگائے گئے ہیں، جبکہ عملہ کی حفاظت کے لیے پلاسٹک اسکرینوں کا استعمال کیا جائے گا۔

ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے دوران ضروری سروسز کی دوکانیں کھلی تھیں، لیکن 23 مارچ سے برطانیہ میں غیر ضروری چیزوں کے اسٹورز بند کردیئے گئے تھے۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہزار 698 افراد ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details