امریکی پابندیوں پر روسی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا۔ روسی وزارت خارجہ نے امریکہ کو جلد جارحانہ جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
روس کا امریکہ کو سخت جواب - urdu news
امریکی پابندیوں پر روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ 'روس پر امریکہ کی نئی پابندیوں کا عنقریب جارحانہ جواب دیا جائے گا۔'
روس کا امریکہ کو سخت جواب
امریکی پابندیوں پر روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ 'روس پر امریکہ کی نئی پابندیوں کا عنقریب جارحانہ جواب دیا جائے گا'۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ کی نئی پابندیاں امریکی صدر بائیڈن کی روس کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی خواہش کے برعکس ہیں جبکہ روس متعدد دفعہ امریکہ کو مخالفانہ اقدامات کے نتائج سے خبردار کرچکا ہے۔