اردو

urdu

ETV Bharat / international

روس میں سڑک حادثہ، آٹھ افراد کی موت - مسافر بس اور ٹرک کی شدید ٹکر

روس کے پسكوف علاقے میں جمعرات کے روز ایک مسافر بس اور ٹرک کی شدید ٹکر ہو جانےسے کم از کم آٹھ افراد کی موت ہو گئی۔ ایمرجنسی وزارت نے یہ معلومات دی ۔

روس میں سڑک حادثہ، آٹھ افراد کی موت
روس میں سڑک حادثہ، آٹھ افراد کی موت

By

Published : Feb 13, 2020, 11:30 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:52 AM IST

وزارت کے مطابق یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق 12 بجکر 29 منٹ پر ضلع پسٹشکنسکی کے روڑو گاؤں کے نزدیک قومی شاہراہ آر 23 پر پیش آیا ۔وزارت کے مطابق حادثے میں آٹھ افراد کی موت ہو گئی ہے اور دو دیگر افراد زخمی ہے ۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور راحتی عملے کی ایک ٹیم کو بھی جائے حادثہ پر بھیجا گیا ہے ۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:52 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details