اردو

urdu

ETV Bharat / international

رویش کمار، فن لینڈ میں بھارت کے سفیر

وزارت خارجہ میں جوائنٹ سکریٹری رویش کمار کو فن لینڈر اور ایسٹونیا کے لئے بھارت کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔

By

Published : Jun 3, 2020, 10:47 PM IST

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بھارتی خارجی خدمات کے 1995 بیچ کے افسر رویش کمار اس سے پہلے وزارت خارجہ کے ترجمان رہے ہیں۔

وہ جرمنی میں وانی راؤ کی جگہ لیں گے، جنہیں وزارت خارجہ میں جوائنٹ سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔

وانی راؤ نے فروری 2017 میں ہیلسنکی میں حال میں عہدہ سنبھالال تھا۔

رویش کمار جلد ہی اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details