اردو

urdu

ETV Bharat / international

'اے وطن' نغمہ روسی فوج میں مقبول

سوشل میدیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں روسی فوجی کیڈٹ بالی وڈ فلم شہید کا نغمہ 'اے وطن ہم کو تیری قسم' گنگنا رہا ہے۔

By

Published : Nov 30, 2019, 9:26 PM IST

'اے وطن' نغمہ روسی فوج میں مقبول
'اے وطن' نغمہ روسی فوج میں مقبول

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں آسانی سے دیکھا جا سکتا ہے کہ روسی فوجی کیڈٹ بالی وڈ فلم کا نغمہ گنگنا رہا ہے۔

'اے وطن' نغمہ روسی فوج میں مقبول، ویڈیو

یہ نغمہ سنہ 1965 میں ریلیز ہونے والی فلم شہید کا ہے جسے محمد رفیع نے گایا تھا۔

ایک ٹویٹر صارف نے اس ویڈیو کے بارے میں لکھا کہ 'یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی کہ روسی فوجی کیڈٹ بھارتی فلم کا گانا گا رہا ہے۔'

اس ویڈیو میں روس میں بھارتی سفیر بریگ راجیش بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details