ولادیمیر پوتن Russian President Vladimir Putin نے یوکرین پر ڈونیتسک Donetsk اور لوگنسک Lugansk میں نسل کشی کی تیاری اور منسک معاہدے پر عمل نہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے پوتن نے قوم سے خطاب کیا جس میں انہوں نے سوویت یونین کے ٹوٹنے، یوکرین کے معاملات، ناٹو اور امریکہ کے اقدامات پر بات کی۔