برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں جب سے کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاون کا نفاذ ہوا ہے، تب سے تقریبا 4 ہزار 93 گھریلو تشدد کے واقعات پیش آئے ہیں۔
یہاں لاک ڈاون کا نفاذ مارچ میں ہوا تھا، اور 19 اپریل تک 6 ہفتوں کے دوران اوسطا ہر روز 100 واقعات درج ہوئے ہیں۔