جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے نئے معاملے سامنے آنے کے بعد مجموعی طور معاملوں کی تعداد بڑھ کر 1,85,416 ہوگئی ہے۔
رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ نے جمعرات کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ اسی مدت میں کورونا انفیکشن سے 26 اورلوگوں کے موت کے ساتھ مجموعی طور سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8755 ہوگئی ہے۔