پولینڈ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 236 نئے معاملوں کی تصدیق کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 21867 ہوگئی ہے۔
پولینڈ میں کورونا کے اب تک 21867 کیسز
ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بھی بڑھ کر 1013 ہوگئی ہے اگرچہ پولینڈ میں مارچ کے بعد اس پیر کو کورونا سے ایک بھی موت ریکارڈ نہیں کی گئی۔
پولینڈ میں کورونا کے اب تک 21867 کیسز
ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بھی بڑھ کر 1013 ہوگئی ہے اگرچہ پولینڈ میں مارچ کے بعد اس پیر کو کورونا سے ایک بھی موت ریکارڈ نہیں کی گئی۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق ملک میں اس وقت مختلف اسپتالوں میں 2171 متاثرین کا علاج کیا جارہا ہے اور اب تک 10020 مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوچکے ہیں۔