ماس نے بدھ کی دیر شب ٹویٹ کر کے کہا کہ 'میں نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہوئن بیراموف سے فون پر بات چیت کی ہے، پہلا قدم نگارنو کرباخ علاقے میں لڑائی روکنا ہونا چاہیے، اس کے بعد او ایس سی ای کے زیراہتمام مذاکرات کو دوبارہ شروع کیا جائے۔ میں پیر کو یوروپی یونین کے خارجی امور کی کونسل کے اجلاس میں بھی اس کے بارے میں بات کروں گا'۔
مزید یہ بھی پڑھیں:امریکی انتخابات 2020: پہلے نائب صدارتی مباحثہ میں کن موضوعات پر گفتگو ہوئی؟