لندن پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی لندن میں شدت پسندی سے متعلق معاملے میں مسلح پولیس نے ایک شخص کو گولی مار دی ہے۔
لندن میں پولیس نے بتایا کہ مذکورہ شخص نے گولی مارے جانے سے قبل جعلی بم پر پٹا بندھا تھا اور لندن اسڑیٹ پر دو لوگوں کو چاقو مارا تھا، جسے لندن پولیس نے حال ہی میں جیل سے رہا کیا تھا۔