اردو

urdu

By

Published : Mar 8, 2020, 9:09 PM IST

ETV Bharat / international

آسٹریا میں تودہ گرنے سے پانچ افراد ہلاک

موصول اطلاع کے مطابق یہ واقعہ داخستان علاقے میں صبح سوا نو بجے پیش آیا اور اس کی زد میں آکرپانچ لوگوں کی موت ہوگئی۔

آسٹریا میں تودہ گرنے سے پانچ افراد ہلاک
آسٹریا میں تودہ گرنے سے پانچ افراد ہلاک

آسٹریا کے وسطی علاقے میں اتوار کی صبح ایک پہاڑی سے تودہ گرنے سے پانچ لوگوں کی موت ہوگئی۔

موصولہ اطلاع کے مطابق یہ واقعہ داخستان علاقے میں صبح سوا نو بجے پیش آیا اور اس کی زد میں آکر پانچ لوگوں کی موت ہوگئی۔

واقعہ کی اطلاع ملنے کے فورا بعد راحت اور بچاؤ ٹیم کے اہلکار جائے واقع پر پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے برف سے پانچ مہلوکین کی لاشیں باہر نکال لی ہیں۔

پولس نے بتایا کہ یہ لوگ ایک گروپ میں سفر کررہے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details