اٹلی میں شہری تحفظ ادارے کی تکنیکی و سائنسی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر اگوسٹینو میوزو نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) وباء کے آغاز سے اب تک 4564 بچے اس وبا سے متاثر ہیں۔
متاثرہ بچوں میں زیادہ تر بچے سات سے سترہ سال کے ہیں، تاہم اس وبا سے ہلاک ہونے والے تمام بچے سات سال سے کم تھے۔