سرکاری ذرائع نے جبرالٹر کے وزیراعلی فیبیان پكارڈو کے حوالہ سے یہ اطلاع دی ہے۔
وزیراعلی کے ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ جہاز کے کپتان نے وزیر اعلی کوتحریری یقین دہانی کرائی ہے کہ اس کاشام جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلی جمعرات کو عدالت میں سماعت کے دوران جہاز کی حراست ختم کرنے کو کہیں گے۔
منگل کو ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن اور ریڈیو نے ذرائع کے حوالہ سے کہا تھا کہ دو دن میں آئل ٹینکر کو رہا کر دیا جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ برطانیہ حامی جبرالٹر بحریہ نے جولائی میں یوروپی یونین کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرکے شام کو تیل کی فراہمی کے شبہ میں ایران کے آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا تھا۔