اردو

urdu

ETV Bharat / international

جرمنی میں ایک دن میں کورونا کے چار ہزار سے زائد معاملے

جرمنی میں کورونا وائرس کووڈ کے ایک دن میں 4764 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس سے یہاں اس سے متاثر افراد کی تعداد بڑھ کر31070 ہوگئی ہے۔

By

Published : Mar 25, 2020, 11:11 AM IST

جرمنی میں ایک دن میں کورونا کے چار ہزار سے زائد معاملے
جرمنی میں ایک دن میں کورونا کے چار ہزار سے زائد معاملے

رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ (آر کے وائی) نے منگل کے روز یہ اطلاع دی۔

جرمنی میں کورونا کی وجہ سے اب 133 لوگوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس دسمبر کے آخر میں چین کے ہوبئی صوبے کی راجدھانی ووہان سے کورونا وائرس کے معاملے شروع ہوئے تھے اور اب یہ وبا دنیا کے بیشتر ممالک میں پھیل چکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details