اردو

urdu

By

Published : Mar 28, 2020, 12:08 PM IST

ETV Bharat / international

فرانس میں لاک ڈاؤن کی مدت میں مزید اضافہ

فرانسیسی وزیراعظم ایڈ فلپ نے فرانس بھر میں لاک ڈاؤن کی مدت 15 اپریل تک بڑھا دی ہے۔

فرانس نے لاک ڈاؤن کی مدت 15اپریل تک بڑھا دی
فرانس نے لاک ڈاؤن کی مدت 15اپریل تک بڑھا دی

فرانس میں اب تک ایک خاتون سمیت افراد کورونا وائرس کی وبا کے باعث فوت ہو چکے ہیں جبکہ فرانس کے اسپتالوں میں 24 گھنٹوں میں 299 افراد ہلاک ہوئے۔

کورونا وائرس کی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد فرانس میں روزانہ بڑھتی جارہی ہے۔

ویڈیو: فرانس میں لاک ڈاؤن کی مدت میں مزید اضافہ

گزشتہ روز صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا کہ ملک کے مختلف اسپتالوں میں مرنے والوں کی تعداد 1995افراد ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس کے باعث مرنے والوں میں ایک 16 سالہ بچی بھی شامل ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details