اردو

urdu

ETV Bharat / international

طرابلس کے واقعے پر اہم بات چیت - میكرون اور سراج

فرانس کے صدر امانوئل میخواں اور اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ لیبیا کے وزیر اعظم فیاض السراج نے طرابلس میں مارشل خلیفہ حفتار کی فورسز کے جارحانہ رویہ پر فون پر بات چیت کی۔

طرابلس کے واقعہ پرگفت و شنید

By

Published : Apr 9, 2019, 1:56 PM IST

مارشل خلیفہ حفتار کی فورسز نے گزشتہ جمعرات کو شدت پسندوں سے جدوجہد کے مقصد کے ساتھ قومی دارالحکومت میں مارچ کیا۔ طرابلس میں انتظامیہ نے اتوار کو اس کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا۔
طرابلس کی حکومت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ فرانس کے صدر نے طرابلس میں جارحیت پر تنقید کی ہے جو شہریوں کو خطرے میں ڈالتی ہے۔

سراج نے میکرون سے وعدہ کیا کہ وہ اس جارحیت کے لئے کھڑے ہوں گے۔ ساتھ ہی کہا کہ ان کے پاس واحد راستہ ہے کہ وہ حفتار کو روکیں گے اور وہ وہاں واپس جائیں جہاں سے آئے تھے۔

لیبیا میں 2011 میں معمر قذافی کا تختہ الٹنے اور ان کے قتل کے بعد سے ملک میں سیاسی انتشار کا دور شروع ہوگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details