فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو 2012 کےاپنے دوبارہ انتخاب کے لیے غیر قانونی طور پر پیسوں کے استعمال کی وجہ سے ایک سال گھر میں نظر بند رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔
66 سالہ سرکوزی اس فیصلے کی شرائط کے تحت جیل کی سلاخوں کے پیچھے وقت نہیں گزاریں گے، تاہم عدالتی فیصلے کے ساتھ کہ وہ جیل کے باہر سزا بھگت سکیں گے۔