روسی سائنس اکیڈمی کے مقامی جیولوجیکل سروے سینٹر نے آج یہ اطلاع دی۔ اس سے پہلے ماہرارضیات نے بتایا کہ اسی علاقے میں ریکٹر اسکیل پر 4.7 شدت والے زلزلے کے دیگر جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔
روس میں زلزلے کے شدید جھٹکے - 6.3
روس کے جزیرہ نما کامچاٹکا کے مشرقی ساحل پرجمعہ کے روز زلزلے کے زوردار جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزَے کے ریکٹر اسکیل کی شدت 6.3 تھی ۔
علامتی تصویر
جیولوجیکل سروے سینٹر نے کہا’’جمعہ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کا مرکز پٹروپاولووسك ۔كامچٹسكي سے 300 کلومیٹر دور جنوب میں زمین کی سطح سے تقریبا 40 کلو میٹر نیچے تھا۔