چلی کی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6938 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 222 مریض ہلاک ہو گئے۔
چلی میں کورونا وائرس کا قہر
چلی میں اب تک کورونا وائرس کے 174293 کیسز سامنے آئے ہیں اور یہاں 3323 مریض ہلاک ہو چکے ہیں۔
چلی میں کورونا وائرس
اس وقت 1465 مریض وینٹیلیٹر پر ہیں جن میں سے 399 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔