ایک مقامی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے صوبہ انٹاریو کے تھنڈر بے سے 600 کلومیٹر دور شمال میں واقع كچنو مایا کوسب اننواگ فرسٹ نیشن کمیونٹی کے ایک گھر میں جمعرات کو آگ لگنے سے پانچ افراد کی موت ہو گئی۔
کینیڈا: گھر میں آگ لگنے سے پانچ افراد کی موت - موت
کینیڈا کے انٹاریو میں ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک خاتون اور چار بچوں کی موت ہو گئی۔
کینیڈا کے انٹاریو میں ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک خاتون اور چار بچوں کی موت
آگ لگنے کے اسباب کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ راحت و بچاؤ ٹیم کو کمیو نٹی کے پاس بھیجا گیا ہے۔