اردو

urdu

ETV Bharat / international

نسل پرستی اور ناانصافی کے خلاف بیلجیم میں پرتشدد مظاہرہ - نسل پرستی اور ناانصافی کے خلاف بیلجیم میں پرتشدد مظاہرہ

امریکہ میں نسل پرستی اور ناانصافی کے واقعے کے خلاف بیلجیم میں 10 ہزار سے زائد افراد نے مظاہرہ کیا۔

brussels anti racism protest in support of us demos
نسل پرستی اور ناانصافی کے خلاف بیلجیم میں پرتشدد مظاہرہ

By

Published : Jun 8, 2020, 10:44 AM IST

بیلجیم میں منعقد ریلی میں مظاہرین ’بلیک لائیو میٹر، نو جسٹس، نو پیس‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔ اس دوران مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پوسٹرس اٹھا رکھے تھے جس پر لکھا ہوا تھا ’دی پولیس کل، اٹس وہائٹ آن بلیک‘ یا ’وی کین ناٹ برادر‘ لکھا ہوا تھا۔

نسل پرستی اور ناانصافی کے خلاف بیلجیم میں پرتشدد مظاہرہ

بیلجیم کے اخبار ’لی سوئر‘ کے مطابق یہ ریلی ختم ہونے سے پہلے ہی پرتشدد ہوگئی اور تقریبا ایک سو مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔

میڈیا کے مطابق مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا اور پولیس اہلکاروں نے انہیں منتشر کرنے کے لیے پانی چھوڑا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details