اردو

urdu

ETV Bharat / international

بریگزٹ معاہدہ: برطانوی پارلیمان میں جون میں ووٹنگ - وزیراعظم ٹریزام

برطانیہ اور یورپی یونین نے رواں برس 31 اکتوبر تک بریگزٹ کی 'لچکدار توسیع' پر اتفاق کیا ہے۔

Brexit deal

By

Published : May 15, 2019, 9:20 AM IST


برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ معاہدے پر پھر رواں برس جون کے پہلے ہفتے ووٹنگ ہوگی۔ اس سے قبل وزیراعظم ٹریزامے کی جانب سے پیش کیے گئے بریگزٹ ڈیل کو برطانوی پارلیمان میں تین بار مسترد کیا جا چکا ہے۔

برطانیہ میں پورپی یونین سے اخراج کے شرائط میں کافی اختلافات پائے جاتے ہیں۔ برطانیہ کو 29 کو یورپی یونین سے اخراج ہونا تھا، لیکن 31 اکتوبر تک اس کی توسیع کر دی گئی ہے۔

جون 2016 میں ریفرنڈم کے ذریعے برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ کیا تھا۔

اطلاعات کے مطابق اس حوالے سے وزیراعظم ٹریزامے نے اپوزیشن رہنما جیرمی کابن سے ملاقات کی اور بریگزٹ ڈیل کے حوالے سے بات چیت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details