اردو

urdu

ETV Bharat / international

اسپین میں کورونا کے 96 نئے معاملے

اسپین میں کورونا وائرس ’کووڈ۔19‘ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دو ہلاکتیں ہوئی ہیں جس سے مجموعی طور سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 27,127 ہوگئی ہے۔

By

Published : Jun 1, 2020, 10:30 PM IST

96 new cases of Corona in Spain
اسپین میں کورونا کے 96 نئے معاملے

اسپین کے وزارت صحت کے مطابق اس دوران 96 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اسپین میں گزشتہ سات دنوں میں کورونا سے 39 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ یہاں مجموعی طور سے متاثروں کی تعداد بڑھ کر 239,429 ہوگئی ہے۔

اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ وہ ہسپانوی پارلیمنٹ کوموجودہ پابندیوں کی چھٹی توسیع کے لئے کہیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details