اردو

urdu

ETV Bharat / international

کوویڈ 19 سے فرانس میں 24 گھنٹے میں 499 افراد ہلاک

محکمہ صحت کے عہدیدار جیروم سالومون نے روزانہ جاری ہونے والے میڈیکل بلیٹن میں بتایا کہ فرانس میں کل 22757 افراد اسپتال میں داخل ہیں، جس میں 5565 مریض خصوصی نگرانی میں ہیں، اس وبا سے اب تک فرانس میں کل 3523 افراد کی موت واقع ہو چکی ہے۔

By

Published : Apr 1, 2020, 1:21 PM IST

people killed
people killed

فرانس میں منگل کے روز کوروانا وائرس سے اسپتال میں 499 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کوویڈ 19 وبا سے روزانہ ہلاک ہونے والوں میں یہ تعداد سب سے زیادہ ہے۔

اس وبا سے اب تک فرانس میں کل 3523 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

محکمہ صحت کے عہدیدار جیروم سالومون نے روزانہ جاری ہونے والے میڈیکل بلیٹن میں بتایا کہ فرانس میں کل 22757 افراد اسپتال میں داخل ہیں، جسمیں سے 5565 مریض خصوصی نگرانی میں رکھے گئے ہیں۔

کوویڈ 19 سے فرانس میں 24 گھنٹے میں 499 افراد ہلاک

کورونا وائرس سے فرانس میں ہلاک ہوئے لوگوں کی یہ تعداد اسپتال میں ہلاک ہونے والے مریضوں کی ہے ۔ اس میں گھر میں یا اولڈ ایج ہوم میں ہلاک ہوئے افراد کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details