اردو

urdu

ETV Bharat / international

جرمنی میں کورونا کے 477 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 1.93 لاکھ - رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ

وزارت صحت سے منسلک رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ نے جمعہ کے روز بتایا کہ اس دوران ملک میں اس مہلک وائرس کی وجہ سے 21 افراد کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 8948 ہوگئی ہے۔

477 new cases of corona reported from Germany, toll mounts to 1.93 lakh
جرمنی میں کورونا کے 477 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 1.93 لاکھ

By

Published : Jun 26, 2020, 2:30 PM IST

جرمنی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 477 نئے کیسز سامنے آنے کی وجہ سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1.93 لاکھ ہوگئی ہے۔

وزارت صحت سے منسلک رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ نے جمعہ کے روزبتایا کہ اس دوران ملک میں اس مہلک وائرس کی وجہ سے 21 افراد کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 8948 ہوگئی ہے۔

جرمنی میں جمعرات کے روز کورونا کے 630 نئے معاملات درج کئے گئے تھے اور 13 افراد کی موت ہوئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details